مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ کرن رجو نے وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی پر ڈکٹیٹر
شپ چلانے کا الزام عاید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ممتا بنرجی سیاسی مخالفین کے
خلاف ریاستی پولس کا استعمال
کررہی ہیں ۔رجو نے نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ بنگال کی پولس سیاسی دباؤ میں کام مرکتی ہے ۔اس بات کا ثبوت ہے کہ بی جے پی لیڈروں کے خلاف آرمڈ ایکٹ کے تحت جعلی کیس درج کیے گئے ہیں۔